آیت کریمہ

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
(اور جب ان سے کہا جائے: زمین میں فساد نہ کرو تو کہتے ہیں: ہم تو سنوارنے والے ہیں (11) سنتاہے ! وہی فسادی ہیں مگر انہیں شعور نہیں (12) اور جب ان سے کہا جائے ؛ ایمان لاؤ جیسے اور لوگ ایمان لائے ہیں تو کہیں؛کیا ہم احمقوں کی طرح ایمان لے آئیں؟ سنتا ہے ! وہی احمق ہیں مگر جانتے نہیں (13) ۔سورة البقرة(آیت13،11)

قومی

لاہور – دو نہیں ایک پاکستان، نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سنئیر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے وزیر بلدیات نیب کے طلب کیے جانے پر پیش ہوئے تھے۔ ان سے ایف زیڈ سی اور اے این اے.....

بین الاقوامی

کابل – افغان طالبان نے افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کی بیس پر ایک خودکش حملہ کیا ہے۔حملے میں 126 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔  طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے انٹیلی جنس بیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ افغانستان کے مشرقی…..

شوبز

ویب ڈیسک – بالی ووڈ کی معروف خوبرو اداکارہ سوناکشی سنہا مسلمان لڑکے ظہیر اقبال سے عشق کر بیٹھی ہیں۔ دونوں آج کل اکٹھے شب و روز گزارتے نظر آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ ادکارہ سوناکشی سنہا جو کہ لیجنڈ اداکار اور سیاستدان شترگن سنہا کی بیٹی ہیں آج کے ایک نئے مسلمان اداکار.....     مزید پڑھیں

کھیل

ویب ڈیسک –  جنوبی افریقی کرکٹر فیلکوایو پر نسل پرستانہ فقرے بازی کر کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد مشکل میں پڑ گئے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نسل پرستانہ جملوں کا نوٹس لے لیا پاکستانی کپتان کو پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے.....     مزید پڑھیں