زینب قتل کیس: ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات

ویب ڈیسک – جب سے معصوم زینب کا قتل ہوا ہر روز اس کیس میں ایک نیا موڑ آ رہا ہے. اب جب کہ کچھ روز قبل وزیر اعلیٰ پناجاب میاں محمد شہباز شریف نے لاہور میں ننھی زینب کے قاتل کی گرفتاری کا ااعلان کیا تو اس کے فوری بعد معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انتہائی اہم انکشافات کئے جس کے بعد انہیں سپریم کورٹ میں آج طلب کر لیا گیا.
ڈاکٹر شاہد مسعود نے قاتل عمران کے متعلق کیا انکشافات کئے دیکھیئے یہ ویڈیو:

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.