قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت، امریکہ مخالف نعرے
تہران(ویب ڈیسک) بغداد میں امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کر دی گئی۔ القدس فورسز کے سربراہ قاسم سلیمانی کی آج تہران میں نماز جنازہ ہوئی، نماز جنازہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ اس موقع پر ہزاروں افراد…پڑھنا جاری رکھیں