ساڑھے سات کروڑ میں نمبر پلیٹ کی نیلامی

ویب ڈیسک – ویسے تو دنیا بھر میں گاڑیوں کا شوقین افراد موجود ہیں لیکن عرب ممالک میں یہ شوق کچھ زیادہ ہی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ جہاں نا صرف مہنگی ترین گاڑیاں خریدی جاتی ہیں بلکہ ان گاڑیوں کے نمبروں پر بھی ایک بڑی رقم خرچ کی جاتی ہے۔ اس کی تازہ مثال اردن کی ہے جہاں ایسے ہی ایک شوقین اپنی گاڑی کا نمبر پورے 4 لاکھ 50 ہزار اردنی دینار میں حاصل کی۔ یہ رقم 7 لاکھ 33 ہزار امریکی ڈالر کے مساوی ہے اور پاکستانی روپوں میں اس کی مالیت تقریباً 7 کروڑ 50 لاکھ ک لگ بھگ ہے۔ اس نمبر کا خریدار اردن میں مقیم ایک عراقی بزنس مین ہے۔

 

Image Source: Google Images

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.