رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں ایک ہی دن پہلا روزہ
ویب ڈیسک: رمضان مبارک۔۔۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔ کل بروز بدھ پشاور سمیت ملک بھر میں پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس کے دوران ملک کے مختلف حصوں سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے…پڑھنا جاری رکھیں