نیب نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کر دی
ویب ڈیسک: نیب نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی نیب میں حاضری ملتوی کر دی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے کل بروز 26مارچ کو چودھری شوگر ملز کیس میں طلب کر…پڑھنا جاری رکھیں