‘آئیڈیاز 2018’ صدرِ مملکت نے بین الاقوامی دفاعی نمائش کا فتتاح کر دیا
کراچی - صدرِ پاکستان عارف علوی نے کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا افتتاح کر دیا۔ 4 روزہ نمائش میں 14 ممالک اپنے دفاعی سازوسامان کے ساتھ بھرپور انداز میں شرکت کر رہے ہیں۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں بین الاقوامی نمائش ’آئیڈیاز2018‘ کاباقاعدہ افتتاح صدر مملکت عارف علوی نے کیا۔ اس موقع…پڑھنا جاری رکھیں