ایمسٹرڈیم میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

ویب ڈیسک – ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں پولیس کے مطابق ایک شخص کی فائرنگ سے ایک ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت مراکشی نژاد سے ہوئی ہے۔ پولیس نے واقعے کے دہشت گردی کے پہلو کو مسترد کردیا ہے۔


پولیس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمی ہونے والےتین افراد میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ یہ واقعہ ایمسٹرڈیم میں شاہراہ گروٹ فیٹنبور گگرچارٹ پر پیش آیا۔ پولیس مشتبہ حملہ آوروں کی تلاشی جاری رکھے ہوئے ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.