جڑانوالہ: مریم نواز نے مخالفین کے پرخچے اڑا دیئے

جڑانوالہ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے آج جڑانوالہ میں سیاسی شو کا مظاہرہ کیا۔ جلسے سے مسلم لیگ ن کے قائدین نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز نے خطاب کیا۔ مریم نواز نے اپنے خالفین پر سخت تنقید کی اور ان کے پرخچے اڑا دیئے۔ مریم نواز نے اپنی تقریر میں کیا کہا دیکھیں ویڈیو

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.