ماڈل سعدیہ خان بھارت میں دھوم مچانے کو تیار

ویب ڈیسک – گزشتہ چند برسوں میں کئی پاکستانی اداکارائیں بالی وڈ میں اپنے فن کا لوہا منوا چکی ہیں. میرا، ماورا ہوکین اور ماہرہ خان چند ایسے نام ہیں جو حالیہ برسوں میں بالی وڈ میں کام کرچکی ہیں. اس لسٹ مزید اضافہ ہو نے جا رہا ہے. معروف ماڈل سعدیہ خان جلد بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنے فن کے جوہر دکھانے کو تیار ہیں. سعدیہ خان آنے والے چند روز میں باقاعدہ پریس کانفرنس کے ذریعے اس بات کا اعلان کریں گی.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.