کراچی جلنے لگا، پاکستان کی تاریخ کا گرم ترین دن، گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
ویب ڈیسک: ابھی اپریل کا شروع ہی ہے اور شہر قائد میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دی ہیں۔ آج کراچی میں پاکستان بننے کے بعد گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا اور شہر کا درجہ حرارت 44 ڈگری تک جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی میں گرمی کی شدید…پڑھنا جاری رکھیں