پاکستان کا شہر ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا

ویب ڈیسک – اپر کرم ایجنسی کے علاقہ غوز گھڑی میں صبح ساڑھے آٹھ بجے ایک کار بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے باعث دھماکا ہوا ۔دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا، جسکی حالت تشویشناک ہے۔ جاں بحق افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ لاشوں اور زخمی کو پاراچنار ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.