سپریم کورٹ میں ڈاکٹرشاہد مسعود کی حالت پتلی
وییب ڈیسک - سانحہ قصور کے بعد الزامات لگانے والے ڈاکٹر شاہد مسعود آج سپریم کورٹ میں لاجواب ہوگئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈاکڑ شاہد مسعود کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے الزامات جھوٹے ہونے پر پھانسی کی بات کی تھی۔ اب معافی کا وقت گزر چکا اب مقدمات کا…پڑھنا جاری رکھیں