ایک اور زینب درندوں کی بھینٹ چڑھ گئی
زیادتی کے بعد قتل،نہ پوسٹ مارٹم ہوا ،نہ ہی مجرم گرفتار شیخوپورہ (ڈیسک)شیخوپورہ کی ایک اور زینب درندگی کا شکار ہوگئی۔سولہ سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا کر زہر دیدیا گیا۔ اٹھارہ گھنٹے گزرنے کے باوجود پوسٹ مارٹم نہ ہوسکا ورثاء نے احتجاجا ڈی ایچ کیو ہسپتال…پڑھنا جاری رکھیں