معروف سٹیج اداکار کی گرفتاری کا حکم، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ جان کر ہر کوئی غصے میں
ویب ڈیسک ۔ پنجاب کے سٹیج ڈراموں پر اداکاری کے جوہر دکھانے والے ہر دلعزیز اداکار طارق ٹیڈی کو عدالت نے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اداکار پر الزام ہے کہ وہ اپنے بیوی بچوں کو خرچہ نہیں دیتے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی فیملی کورٹ کی جج مائرہ حسن نے…پڑھنا جاری رکھیں