یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – یوں تو باکسر عامر خان اور ان کی بیوی فریال مخدوم کا رشتہ بہت اونچ نیچ کا شکار رہا ہے لیکن دونوں میں محبت اب بھی عروج پر ہے. اس کی حالیہ مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک تقریب میں ان کے حریف فل لو گریسو نو فریال مخوم کے بارے میں نازیبا الفاظ کہے تو عامر خان سے رہا نا گیا اور وہ اپنے حریف سے رنگ کی بجائے وہیں الجھ گئے.
دیکھیں ویڈیو

یہ خبر لائیک کریں