اہم خبر: ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور (نیوز لائونج) ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے. زلزیہ تقریبآ 12 بج کر 10 منٹ پر آیا. زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے. اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی.
یہ جھٹکے لاہور، اسلام آباد اور بلوچستان کے اکثر علاقوں میں محسوس کئے گئے.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.