عاطف اسلم کا بھارتی پروڈیوسر کو ٹکا سا جواب
ویب ڈیسک : پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی پروڈیوسر کو ایک گانا پروموٹ کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ عاطف کا انکار بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی فنکاروں اور ٹیکنیشنوں پر پابندی کے بعد سامنے آیا ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی سیاستدان بابل سپریو کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر پابندی…پڑھنا جاری رکھیں