یہ ’تنظیم سازی‘ نہیں جمہوری جدوجہد ہے، بلاول اور طلال چوہدری آمنے سامنے
ویب ڈیسک: سینٹ میں چئیرمین انتخابات میں شکست کے بعد پی ڈی ایم رہنما آمنے سامنے آگئے، لیگی رہنما طلال چوہدری کے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پر طنزیہ حملے کے بعد بلاول بھی میدان میں آگئے اور انہیں تنظیم سازی کا طعنہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینٹ کے انتخابات میں پی…پڑھنا جاری رکھیں