ویب ڈیسک – آج کا دور ٹیکنالوجی کا دور ہے. جہاں ہر چیز خودکار ہوتی جا رہی ہے. گاڑیاں خودکار طریقے سے چلنا شروع ہو گئی ہیں اور خود ہی پارکنگ میں جا کر کھڑی بھی ہو جاتی ہیں اور ایسا صرف ایک بٹن کے دبانے سے ہو جاتا ہے.
گاڑیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی نے بھی ایسی ٹیکنالوجی اپنی گاڑیوں میں متعارف کروا دی ہے. اس ٹیکنالوجی کا عملی مظاہرہ ایک صارف نے اپنی گاڑی میں کیا. کیا اس کے یہ تجربہ کامیاب رہا؟
دیکھیں ویڈیو

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.