چین کی موبائل بنانے والی کمپنی OPPO نے پاکستان میں فیکٹری لگانے کا اعلان کر دیا
ویب ڈیسک - دوست ملک چین کی موبائل بنانے والی مشہور کمپنی Oppo نے پاکستان میں اپنا ایک پروڈکشن یونٹ لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد Oppo کے موبائل پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی اخبار یہ خبر دی ہے کہ چین کی موبائل…پڑھنا جاری رکھیں