یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – بال گرنا ایک عام سی بات ہے لیکن کچھ لوگ اسے بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں اور اکثر تو ہئیر ٹرانسپلانٹ یعنی سرجری کے ذریعے نئے بال لگوا لیتے ہیں. اکثر لوگ اسے ایک چھوٹی سی سرجری سمجھتے ہیں. ایسا ہی کچھ پاکستان کے مشہور و معروف اداکار ساجد حسن نے سوچا اور ہئیر ٹرانسپلانٹ کروا لیا. لیکن ساجد حسن اور شاید کسی نے بھی ایسا سوچا ہو گا جو ان کے ساتھ ہو گیا. ایسا کیا ہوا کہ اب کوئی بھی گنجا شخص ہئیر ٹرانسپلانٹ کروانے سے پہلے ہزاربار ضرور سوچے گا.
دیکھیں ویڈیو

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *