ویب ڈیسک – شریف خاندان کے ملکیتی لندن فلیٹس کے بارے میں لوگوں نے سنا تو بہت ہے لیکن آج تک کسی نے ان محل نما فلیٹس کو اندر سے نہیں دیکھا. نیو ٹی وی پہلی بار ان فلیٹس کی اندرونی ویڈیوز منظر عام پر لے آیا. آخر ان کروڑوں پائونڈز کے فلیٹس میں ایسا کیا ہے؟
دیکھیں ویڈیو

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.