سیف کرینہ کے بیٹے تیمور نے جم جوائن کر لیا

ویب ڈیسک – بالی وڈ سے خبر ہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان نے جم جوائن کر لیا ہے. ابھی ننھے شہزادے کے عمر ہی کیا ہے جو اس نے جم جوائن کر لیا. لیکن یہ جم کوئی عام جم نے جہاں وزن اٹھا یا جائے .

یہ جم خاص طور پر ننھے بچوں کے لئے بنایا گیا ہے جہاں ان کی نشونما کے لئے ضروری ورزش کروائی جاتی ہے. کرینہ کپور خان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر تیمور علی خان کے یعنی چھوٹے نواب کے ساتھ جم میں ویڈیو شئیر کی. آپ وہ ویڈیو دیکھیں .

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.