یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – یہ سارے چور ہمارے خلاف اکھٹے ہوگئے ہیں، شیخ پاگل ہوگیا ہے اسکو لگتا ہے پائے لڑگئے ہیں، اس بے شرم آدمی نے استعفیٰ واپس لے لیا ہے، جس نے پارلیمنٹ کو گالیاں دیں اسے اپنے ہاتھ سے جوتے ماروں گا۔ ایسا کہنا ہے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عابد شیر علی کا. وہ فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے.
دیکھیں ویڈیو

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *