نواز شریف کو دل کا دورہ نہیں پڑا، سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس کلئیر آگئیں
لاہور - سابق وزیراعظم نواز شریف کے دل کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آگئی ، جس کے مطابق انہیں حالیہ دنوں میں دل کا دورہ نہیں پڑا، آج لاہور کے سروسز اسپتال میں ہارٹ اٹیک جاننے کیلئے ٹروپ آئی ٹیسٹ کے لیے خون کے نمونے پی آئی سی بجھوائے گئے جس کا…پڑھنا جاری رکھیں