ٹھوس ثبوت ہیں، کلبھوشن کا کیس جیت لیں گے: شاہ محمود قریشی
ویب ڈیسک - پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھارتی جاسوس کے حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارتی جاسوس کی کاروائیوں کے کافی ٹھوس ثبوت ہیں امید ہے عالمی عدالت میں پاکستان کیس جیت جائے گا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بین…پڑھنا جاری رکھیں