یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – سابق وزیر اعظم نواز شریف آج مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے . انہوں نے جلسے کے شرکاء سے کہا کہ میں پاکستان میں نااہل ہو چکا ہوں اور جب تک وہاں کوئی فیصلہ نہیں ہو جاتا میری ڈیوٹی آزاد کشمیر میں لگا دی جائے. انہوں نے اور کیا کہا دیکھیں ویڈیو

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *