ویب ڈیسک – مسلم لیگ ن نے کل پشاور میں ایک بڑا جلسہ کیا. مگر اطلاعات آرہی ہیں کہ وہاں مسلم لیگ ن کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا. لوگ جلسہ میں شرکت کرنے تو ضرور آئے مگر ان میں بڑی تعداد میں وہ لوگ تھے جو صرف بریانی کھانے آئے تھے اور واپسی پر گو نواز گو کے نعرے لگاتے رہے.
دیکھیں ویڈیو

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.