عمران خان نے پہلی بار طلاق کے بعد ریحام خان کے بارے میں کیا بات کی

ویب ڈیسک – جب سے عمران خان اور ریحام خان کی طلاق ہوئی ہے ریحام خان اپنے سابق شوہر پر طنز کے نشتر داغنے کا کوئی موقع شاید ہی کبھی ہاتھ سے جانے دیتی ہوں. لیکن عمران خان نے ان کی کسی بھی بات کا کوئی جواب نا دیا. لیکن پہلی بار عمران خان نے ریحام کے بارے میں لب کشائی کی. عمران خان نے ریحام خان کے بارے میں کے کہا
دیکھیں ویڈیو