عمران خان کا پارٹی رہنمائوں کو سخت حکم
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – عمران خان نے اپنے تمام پارٹی ممبران کو ریحام خان کے کسی بھی بیان کو جواب دینے سے منع کر دیا ہے.

پچھلے دنوں ریحام خان کے بھارت میں انٹرویو کے بعد کئی پارٹی رہنما خصوصآ عون چوہدری اپنے لیڈر کے دفاع میں آگے آئے تھے. لیکن اب عمران خان نے تمام پارٹی رہنمائوں کو ایسا کرنے سے منع کر دیا ہے. انہوں نے کیا کہا
دیکھیں ویڈیو

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *