چیف جسٹس گرفتار

ویب ڈیسک – مالدیپ میں صدر اورعدالت میں اختلافات شروع ہونے کے بعد گزشتہ روز صدر عبداللہ یامین نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی جس کے بعد پولیس نے ججوں کو گرفتار کرلیاگیا۔
حکومت اور سپریم کورٹ کے تعلقات میں تلخی اپوزیشن جماعت کے سیاسی قیدیوں کی رہائی سے متعلق حکم نامے کے بعد آیی۔
ایمرجنسی کے دوران سکیورٹی حکام کو کسی بھی شخص کو کسی بھی وقت حراست میں لینے کا اختیار دے گیا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.