انگریزی اخبار کی غلطی دانیال عزیز کا مذاق بن گیا

ویب ڈیسک – ان نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا. یہ محاورہ مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے اس وقت سچ ثابت ہو گیا جب ایک مشہور انگریزی اخبار ڈیلی ٹائمز نے انہیں ہم جنس پرست بنا دیا.
. اخبار کا یہ آرٹیکل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہا. دیکھیں اخبار نے کیا غلطی کی

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.