یوم آزادی کی مرکزی تقریب، صدر عارف علوی نے پرچم کشائی کی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) یوم آزادی کی مرکزی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر پاکستان عارف علوی نے پرچم کشائی کی اور تقریب سے خطاب کیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے بھارت کی جارحیت کے جواب میں امن کا پیغام دیا، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ،سیاسی…پڑھنا جاری رکھیں