مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، 5 ہلاک

ویب ڈیسک – مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ آوروں نے قبضہ کر کے 5 بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ ٹی وی شوز پر بیٹھ کر بڑی بڑی بڑھکیں مارنے والی بھارتی فوج دوسرا دن شروع ہونے کے باوجود مٹھی بھی حملہ آوروں سے کیمپ کا قبضہ چھڑوانے میں ناکام رہا ہے۔
راجوڑی میں ہفتے کے روز متعدد حملہ آوروں نے فوجی کیمپ پر دھاوا بول دیا اور بھارتی فوج کا ناکہ توڑ کر رہائشی بلاک میں داخل ہو گئے۔ بھارتی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان لڑائی دوسرے روز بھی جاری رہی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.