محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ، تصاویر وائرل

ویب ڈیسک – کرکٹر محمد عامر ان دنوں اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ سعودی عرب میں عمرہ کا فریضہ سر انجام دینے میں مصروف ہیں. محمد عامر نے سوشل میڈیا کے رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی اہیلہ کے ساتھ تصاویر شئیر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.