دل کے دورہ کے وقت عاصمہ جہانگیر نواز شریف سے بات کر رہی تھی

ویب ڈیسک – روزنامہ جنگ کے سنئیر رپورٹر معید جعفری نے دعویٰ کیا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کو جس وقت دل کا دورہ پڑا اس وقت وہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے فون پر گفتگو کر رہی تھی۔

Source

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.