این اے 154: نون لیگ کے سید اقبال شاہ نے میدان مار لیا

ویب ڈیسک – این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں نون لیگ کامیاب، مسلم لیگ ن کے پیر اقبال شاہ نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی کے علی ترین کا دوسرا نمبررہا.


حلقے کے تمام 338 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار پیر اقبال شاہ 116590 ووٹ لئے جبکہ تحریک انصاف کے علی ترین خان 91230 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے ملک اظہر 9507 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مرزا محمد علی بیگ نے 3148 ووٹ حاصل کئے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *