میرا وکیل اب اس دنیا میں نہیں مزید مہلت دیں، طلال چوہدری کی عدالت سے استدعا

ویب ڈیسک – س توہین عدالت کیس کی سماعت کی جسٹس اعجاز افضل کے پوچھنے پر تو ہین عدالت کے مرتکب طلال چودھری نے کہا کہ میں گزشتہ سماعت پر مہلت دینے کے لیے شکر گزار ہوں مگر جس وکیل نے آج میرے ساتھ آنا تھا وہ عاصمہ جہانگیر اب دنیا میں نہیں رہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ دوسرا وکیل کرنے کی مہلت دی جائے . عدالت نے مسلم لیگ نکے رہنما طلال چوہدری کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت پیر تک کے لئے ملتوی کر دی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.