لودھراں میں جیت کے بعد مریم نواز کا بیان
ویب ڈیسک – لودھراں میں ہونے والے این اے 154 کے ضمنی انتخابات میں شیر ایسا دھاڑا کے سب مخالفین چت ہو گئے. ایسے میں مریم نواز کہاں پیچھے رہنے والی تھیں. اپنے ٹوئٹر پیغام میں کارکنوں کو کیا کہا.
This is simply majestic & sets the stage for 2018 elections. MNS message has resonated with the masses. Opponents misjudged the situation. pic.twitter.com/RhPO2zjUBr
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 12, 2018
شکریہ لودھراں ۔۔۔۔ خوش کر دیا !
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 12, 2018
اور نواز شریف پھر جیت گیا ۔۔۔۔
الحمدُ للّٰہ !
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 12, 2018
شیرو ۔۔۔۔۔ مبارک ہو
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 12, 2018
عوام کا فیصلہ واضح ہے۔ ووٹ کوعزت دو، عدل کو بحال کرو۔ یہ نظریہِ نواز ہے جو ِدلوں میں گھر کر گیا ھے! کہا تھا نہ "روک سکو تو روک لو؟"
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 12, 2018