عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک – معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کر دی گئی۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی، سماجی اور وکلاء رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عاصمہ جہانگیر کی نمازہ جنازہ حیدر فاروق مودودی نے پڑھائی.

یاد رہے کہ معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.