الیکشن ہارنے کے بعد علی خان ترین نے خاموشی توڑ دی

ویب‌ مانیٹرنگ – جہانگیر خان ترین کی نااہلی کے بعد لودھراں کی خالی ہونے والی سیٹ پر کل ضمنی الیکشن ہوا جس میں غیر متوقع طور پر مسلم لیگ ن نے کامیابی حاصل کی. پی ٹی آئی کے امیدوار جہانگیر خان ترین کے بیٹے علی خان ترین تھے. الیکشن ہارنے کے بعد سے انہوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی لیکن اب انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام دے کر اپنی خاموشی توڑی.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.