” ایم آئی” نے دو کیمروں والا نوٹ 5 پرو متعارف کروا دیا

ٹیکنالوجی ڈیسک (نیوز لائونج) موبائل بنانے والی چین کی سب سے بڑی کمپنی ’’ایم آئی‘‘ نے دو کیمروں والا طاقتور ترین موبائل فون متعارف کروا دیا۔ ایم آئی کا یہ فون جس کا نام ’’ریڈمی نوٹ 5 پرو‘‘ بھارت میں ہوئی ایک تقریب میں متعارف کروایا گیا۔ نوٹ 5 پرو جو کہ 14000 بھارتی روپوں میں مارکیٹ میں دستیاب ہو گا نہایت تیز رفتار اور طاقتور جدید ترین سنیپ ڈریگن 636 اوکٹاکور پروسیسر سے لیس ہے۔ اس کے علاوہ اس میں 6/4 جی بی ریم اور 64/32 جی بی کی وسیع ترین انٹرنل میموری ہے۔ جسے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔


اس موبائل میں انڈرائڈ 7.0 نوگٹ ایم آئی کے آپریٹنگ سسٹم ۹ کے ساتھ آرہا ہے۔ نوٹ 5 پرو کی سب سے خاص بات اس میں لگے کمیرے ہیں۔ اس کا فرنٹ سیلفی کیمرہ 20 میگا پگسل اور آٹوفوکس کی سہولت دیتا ہے جبکہ اس کے بیک پر آئی فون ایکس کی طرز کے دو کیمرے مائونٹڈ ہیں۔ جو بالترتیب 12 اور 5 میگا پگسل اور 2.2 کے فریم ریٹ کے ساتھ ہیں۔

اس کے علاوہ نوٹ 5 پرو کا ڈسپلے 18:9 کے ریشو کا ہے جس میں اوپر نیچے اور سائیڈوں کے بیزل کافی باریک ہیں جو اس موبائل فون کو جدید شکل دیتے ہیں اور اسے صف اول کے موبائلوں کے مقابلے میں لا کھڑا کرتے ہیں۔
اس موبائل کا فنگر پرنٹ سینسر بھی اس کی بیک پر ہے۔ ایم آئی کے دوسرے موبائلوں کی طرح نوٹ 5 پرو بھی 4000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری کا حامل ہے جو اپنے استعمال کرنے والے کو ایک اچھا تجربہ مہیا کرتا ہے۔
پاکستان مارکیٹ میں یہ موبائل آئندہ کچھ روز میں تقریباً 30 سے 32 ہزار کی رینج میں دستیاب ہو گا۔
ریڈمی نوٹ 5 پرو چار دلکش رنگوں میں دستیاب ہو گا جن میں کالا، گولڈن، پنک اور نیلا رنگ شامل ہیں.

NETWORK Technology GSM / HSPA / LTE
LAUNCH Announced 2018, February
Status Coming soon. Exp. release 2018, February
BODY Dimensions 158.6 x 75.4 x 8.1 mm (6.24 x 2.97 x 0.32 in)
Weight 181 g (6.38 oz)
Build Front glass, aluminum body
SIM Hybrid Dual SIM (Nano-SIM, dual stand-by)
DISPLAY Type IPS LCD capacitive touchscreen, 16M colors
Size 5.99 inches, 92.6 cm2 (~77.4% screen-to-body ratio)
Resolution 1080 x 2160 pixels, 18:9 ratio (~403 ppi density)
Multitouch Yes
Protection Corning Gorilla Glass (unspecified version)
– MIUI 9
PLATFORM OS Android 7.1.2 (Nougat)
Chipset Qualcomm SDM636 Snapdragon 636
CPU Octa-core 1.8 GHz Kryo 260
GPU Adreno 509
MEMORY Card slot microSD, up to 256 GB (uses SIM 2 slot)
Internal 64 GB, 4/6 GB RAM
CAMERA Primary Dual: 12 MP (f/2.2, 1.25 μm) + 5 MP (f/2.0, 1.12 μm), phase detection autofocus, LED flash
Features Geo-tagging, touch focus, face detection, panorama, HDR
Video [email protected]
Secondary 20 MP (f/2.2, 1/2.8″, 1 μm), LED flash, 1080p
SOUND Alert types Vibration; MP3, WAV ringtones
Loudspeaker Yes
3.5mm jack Yes
– Active noise cancellation with dedicated mic
COMMS WLAN Wi-Fi 802.11 a/b/g/n/ac, dual-band, WiFi Direct, hotspot
Bluetooth 5,0, A2DP, LE
GPS Yes, with A-GPS, GLONASS, BDS
Infrared port Yes
Radio FM radio
USB microUSB 2.0
FEATURES Sensors Fingerprint (rear-mounted), accelerometer, gyro, proximity, compass
Messaging SMS(threaded view), MMS, Email, Push Mail, IM
Browser HTML5
– Fast battery charging 5V/2A
– DivX/Xvid/MP4/H.265 player
– MP3/WAV/eAAC+/FLAC player
– Photo/video editor
– Document viewer
BATTERY Non-removable Li-Po 4000 mAh battery
MISC Colors Black, Champagne Gold, Rose Gold, Lake Blue
SAR 1.19 W/kg (head)     0.33 W/kg (body)
Price About 200 EUR

Source

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *