اسٹیج گرنے سے گلوکارہ عینی شدید زخمی
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – نامور گلوکارہ عینی خالد کے حوالے سے انتہائی تشویش ناک خبر آئی ہے. گجرانوالہ میں ایک کالج کے میوزیکل کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سےگلوکارہ عینی سمیت 10 طالبات زخمی ہوگئیں۔

گلوکارہ عینی خالد کو بھی کاندھے پر چوٹ آئی، عینی خالد کے ساتھ 10 مزید طالبات بھی زخمی ہوئی ہیں جنہیں قریبی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے
دیکھیں ویڈیو

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *