میں کمزور آدمی ہوں، میرا ایک ہی بیٹا ہے، اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑ سکتا: آصف زرداری
ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں پی ڈی ایم اجلاس میں کہا کہ میں ایک کمزور آدمی ہوں، میرا ایک ہی بیٹا ہے میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں لڑ سکتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناٴاللہ…پڑھنا جاری رکھیں