نظریں عدالت پر، زینب کے قاتل کو سزا آج جائیگی

ویب ڈیسک – ننھی پری زینب کا قاتل درندہ اپنے انجام کے قریب پہنچ چکا انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت زینب قتل کیس کا اہم فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل میں سنائے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ صرف زینب قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا ، باقی 7 بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے خلاف کیسز کا ٹرائل ابھی جاری ہے ، ملزم عمران نے زینب سمیت 8 بچیوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ۔
چند روز 12 فروری کو قبل ملزم عمران پر فرد جرم عائد کی گئی، ملزم کمرہ عدالت میں روتا رہا۔ اس سے قبل آج تک انسداد دہشت گردی ایکٹ کی روح کے مطابق کسی بھی کیس کا فیصلہ نہیں ہوا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.