اجمل قصاب کو 6نومبر کو ممبئی حملوں سے 20 دن پہلے نیپال سے گرفتار کیا گیا، حامد میر
دنیا کا طاقتور ترین ملک امریکہ اپنے ایک فوجی افسر کو پاکستان سے نکالنا چاہتا تھا لیکن پاکستانی ریاست نے اس امریکی کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت نہیں دی کیونکہ وہ ایک مقامی شہری کی موت کا ذمہ دار ہے۔ اس واقعہ کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ…پڑھنا جاری رکھیں