بریکنگ نیوز: زینب کے قاتل کو 4 بار سزائے موت

ویب ڈیسک – آج کوٹ لکھپت جیل میں آج زینب کے قاتل عمران کو 4 بار سزائے موت سنا دی گئی. اس کے علاوہ ملزم عمران 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 7 سال قید بھی سنائی گئی. ملزم عمران کے کیس کی سماعت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سماعت ہوئی اور انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اس درندہ کو سزا سنائی.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.