
عمران خان کا 25 سال پرانا انٹرویو جسے دیکھ کر پی ٹی آئی والے غصے میں آجائیں گے
ویب ڈیسک – عمران خان نے آج سے 25 سال پہلے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا. لیکن وہ ہمیشہ سے ہی ایک متنازع شخصیت کے حوالے سے جانے جاتے ہیں. خاص طور پر جب بات ہو خواتین کی تو مشرق ہو یا مغرب کپتان کے چرچے ہو جگہ رہے ہیں. ایک برطانوی نشریاتی ادارے نے عمران کی ریٹائیرمنٹ کے فوری بعد مزاح سے بھرپور پیروڈی انٹرویو کیا. دیکھیں اس ویڈیو میں ایسا کیا تھا جسے دیکھ کر پی ٹی آئی کے کارکن اور خود عمران خان بھی شاید غصے میں آجائیں گے.
ویڈیو دیکھیں