نواز شریف کے سرکاری جہاز استعمال کرنے پر مریم نواز کا جواب آگیا

ویب ڈیسک – آج لودھراں میں ہوئے جلسے میں نواز شریف کس کے جہاز میں تشریف لائے؟ صحافی فخر درانی کے سوال اٹھانے پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئیٹر پر فخر درانی کو جواب دے دیا کہ یہ جہاز ان کے داماد کا ہے.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.